منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

datetime 31  جولائی  2026 |
Summer Vacations in Punjab

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)یکم اگست سے سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز کھلنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمِ گرما کی تعطیلات کے اختتام پر یکم اگست سے تعلیمی سرگرمیوں کے آغاز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم اگست سے چھ روزہ ورکنگ ویک بحال کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں نوٹیفکیشن میں یہ بھی نوٹ کیا گیا کہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں پیر سے ہفتہ تک باقاعدہ کلاسز ہوں گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…