جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور؛ گھر کی دہلیز پر کھڑی خاتون کے ساتھ فحش حرکت، ویڈیو کی مدد سے ملزم گرفتار

datetime 31  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی)شاد باغ میں گھر کی دہلیز پر کھڑی خاتون کے ساتھ فحش حرکت کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

ایس پی سٹی عاطف امیر کے مطابق ملزم کی شناخت اور گرفتاری کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مدد حاصل کی گئی جس میں ملزم کو نازیبا حرکت کر کے فرار ہوتے دیکھا گیا۔پولیس افسر نے بتایا کہ واقعے میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے، ملزم پولیس کو دیکھ کر موٹر سائیکل پر بھاگ گیا۔

ایس پی سٹی کے مطابق شاد باغ پولیس کی جانب سے ملزم کو ناکے پر روکنے کی کوشش کی گئی جو نہ روکا جس کے بعد ملزم تیز رفتاری کی وجہ سے پل سے گر گیا اور زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ایس پی سٹی نے بتایا کہ ملزم عثمان مسیح کے بازو پر چوٹ آئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…