جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا

datetime 31  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) سندھ حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے لیے ہفتہ وار تعطیل کے حوالے سے نئی پالیسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

نئے فیصلے کے تحت یکم اگست 2026 سے اسکولوں اور کالجوں میں ہفتے کے روز بھی تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد تمام تعلیمی ادارے پیر سے ہفتہ تک ہفتے میں چھ دن کھلے رہیں گے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یکم اگست سے نئے تعلیمی سال 2026-27 کا باقاعدہ آغاز بھی ہوگا، جبکہ اسی تاریخ سے نیا تدریسی شیڈول بھی نافذ العمل ہو جائے گا۔

یاد رہے کہ سندھ حکومت نے موسمِ گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی 2026 تک مقرر کی تھیں، جو اب اختتام پذیر ہو رہی ہیں۔محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ نئے اوقاتِ کار اور ہفتے میں چھ روزہ تدریسی نظام پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور مقررہ شیڈول کے مطابق کلاسز کا انعقاد کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…