اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

کوارٹر فائنل، پاکستان کے لئے انتہائی بری خبر

datetime 17  مارچ‬‮  2015

کوارٹر فائنل، پاکستان کے لئے انتہائی بری خبر

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)محمد عرفان کی انجری کچھ کم تھی کہ اب پاکستان ٹیم کو ایک اور بری خبر سننے کو مل رہی ہے۔ ورلڈکپ قوانین کے مطابق اگر پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کی وجہ سے متاثر ہوتا ہے اور مکمل نہیں ہو پاتا تو پھر آسٹریلیا کو سیمی فائنل تک رسائی مل جائے گی۔گو… Continue 23reading کوارٹر فائنل، پاکستان کے لئے انتہائی بری خبر

سرفراز دھوکہ نہیں دے گا، یہ ڈائیلاگ سرفراز احمد کو کیسا لگتا ہے؟

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سرفراز دھوکہ نہیں دے گا، یہ ڈائیلاگ سرفراز احمد کو کیسا لگتا ہے؟

ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے اپنے پہلے دومیچوں میں شاندار کارکردگی دکھانے والے سرفراز احمد کے بارے میں یہ ڈائیلاگ’سرفراز دھوکہ نہیں دے گا‘اس وقت پورے ملک میں گونج رہا ہے لیکن اصل میں یہ ڈائیلاگ سرفراز احمد کو کیسا لگتا ہے؟ مزید پڑھئے:تصویر میں نمو دار بچی نے رونگٹے کھڑے کر دیئے جب ان سے پوچھا… Continue 23reading سرفراز دھوکہ نہیں دے گا، یہ ڈائیلاگ سرفراز احمد کو کیسا لگتا ہے؟

پاکستان کو کوارٹر فائنل میں پھنسانے کا آسٹریلین منصوبہ

datetime 17  مارچ‬‮  2015

پاکستان کو کوارٹر فائنل میں پھنسانے کا آسٹریلین منصوبہ

ایڈیلیڈ: ورلڈ کپ فیورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کو ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں زیر کرنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا ہے اور شاہینوں کو فیلڈنگ کے جال میں پھنسانے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔ چار مرتبہ کی ورلڈ چیمپیئن آسٹریلیا کو امید ہے کہ وہ اپنی فیلڈنگ کے ذریعے میچ میں فرق پیدا… Continue 23reading پاکستان کو کوارٹر فائنل میں پھنسانے کا آسٹریلین منصوبہ

ورلڈ کپ، فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو اب ساری دنیا سنے گی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ، فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو اب ساری دنیا سنے گی

دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل کے ناک آﺅٹ مرحلے میں کسی بھی فیصلے پر فیلڈ امپائر کی تھرڈ امپائر سے ہونے والی گفتگو آن ایئر کی جائے گی جسے ساری دنیا سنے گی۔آئی سی سی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو کا گزشتہ سال… Continue 23reading ورلڈ کپ، فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو اب ساری دنیا سنے گی

آسٹریلوی ٹیم ہوم گراﺅنڈ میں زیادہ دباﺅکا شکار ہوگی، سرفراز احمد

datetime 17  مارچ‬‮  2015

آسٹریلوی ٹیم ہوم گراﺅنڈ میں زیادہ دباﺅکا شکار ہوگی، سرفراز احمد

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم ہوم گراﺅنڈ میں زیادہ دباﺅ کا شکار ہوگی، سنچری بنانے سے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کہا کہ آئرلینڈ کیخلاف سنچری بنانے سے انکے اعتماد میں… Continue 23reading آسٹریلوی ٹیم ہوم گراﺅنڈ میں زیادہ دباﺅکا شکار ہوگی، سرفراز احمد

آئی سی سی نے ورلدکپ کوارٹرفائنل کیلئے قوانین میں تبدیلی کردی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

آئی سی سی نے ورلدکپ کوارٹرفائنل کیلئے قوانین میں تبدیلی کردی

دبئی (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوارٹرفائنل کے لیے قوانین میں تبدیلی کا اعلان کردیا جس کے تحت فیلڈ اور تھرڈایمپائر کے درمیان ہونیوالی گفتگوکو اب ساری دنیا کو سنایاجائے گا۔ آئی سی سی اعلامیہ کے مطابق فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو کا2014ءمیں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز میں تجربہ کیا گیا… Continue 23reading آئی سی سی نے ورلدکپ کوارٹرفائنل کیلئے قوانین میں تبدیلی کردی

یاسر شاہ کو نہ کھیلا کر ٹیم مینجمنٹ ان کے ساتھ زیادتی کررہی ہے,رمیزراجہ

datetime 17  مارچ‬‮  2015

یاسر شاہ کو نہ کھیلا کر ٹیم مینجمنٹ ان کے ساتھ زیادتی کررہی ہے,رمیزراجہ

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کو نہ کھیلا کر ٹیم مینجمنٹ بہت بڑی غلطی کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ نے پہلے سرفراز احمد کو نہ کھیلاکر اس کے ساتھ زیادتی کی اور اب یاسر شاہ کو نہ کھیلاکر اس… Continue 23reading یاسر شاہ کو نہ کھیلا کر ٹیم مینجمنٹ ان کے ساتھ زیادتی کررہی ہے,رمیزراجہ

انجری کے باعث محمد عرفان ورلڈ کپ سے باہر

datetime 17  مارچ‬‮  2015

انجری کے باعث محمد عرفان ورلڈ کپ سے باہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو شدید جھٹکا،محمد عرفان انجری کے باہر ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق محمد عرفان انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے ان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی۔محمد عرفان کے… Continue 23reading انجری کے باعث محمد عرفان ورلڈ کپ سے باہر

ورلڈکپ، پہلا کوارٹرفائنل کل جنوبی افریقا اورسری لنکامدکے درمیان ہو گا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

ورلڈکپ، پہلا کوارٹرفائنل کل جنوبی افریقا اورسری لنکامدکے درمیان ہو گا

سڈنی(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ کے کوارٹرفائنل مرحلے کے پہلے میچ میں کل جنوبی افریقا اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراو¿نڈ میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں اپنے اپنے پول میچز میں 4،4 میچز جیتنے میں کامیاب رہیں اور… Continue 23reading ورلڈکپ، پہلا کوارٹرفائنل کل جنوبی افریقا اورسری لنکامدکے درمیان ہو گا