اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

وسیم اکرم نے سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی بھی کوچنگ شروع کر دی

datetime 14  مئی‬‮  2015 |

کولکتہ(نیوز ڈیسک) وسیم اکرم نے سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی بھی کوچنگ شروع کر دی۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بولنگ کوچ نے گذشتہ روز وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ارجن کو بولنگ کے اسرارو رموز سے آگاہ کیا،اس موقع پر ممبئی انڈینزسے وابستہ سچن ٹنڈولکر بھی قریب کھڑے اپنے بیٹے کو دیکھتے رہے، وسیم نے ارجن کو فٹنس کے حوالے سے بھی مشورے دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…