بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاک بھارت میچ ، سعید اجمل نے بھارتی میڈیا کو کرارا جواب دے دیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

پاک بھارت میچ ، سعید اجمل نے بھارتی میڈیا کو کرارا جواب دے دیا

لاہور   پاکستان کرکٹ ٹیم کے آف سپنر اور دوسرا کے ماہر سعید اجمل نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2015 ءمیں پاک بھارت میچ کے دوران تاریخ بدل جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں چلنے والے ٹی وی اشتہار میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے دکھایا جا رہا ہے کہ پاکستان 1992 ءسے… Continue 23reading پاک بھارت میچ ، سعید اجمل نے بھارتی میڈیا کو کرارا جواب دے دیا

صہیب مقصود فائنل الیون میں شامل ،سرفراز احمد کی چھٹی کرا دی گئی

datetime 11  فروری‬‮  2015

صہیب مقصود فائنل الیون میں شامل ،سرفراز احمد کی چھٹی کرا دی گئی

سڈنی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں اچھی پرفارمنس کے بعد سرفراز احمد کی جگہ فائنل الیون میں شامل ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صہیب مقصود نے بنگلہ دیش کیخلاف وارم اپ میچ میں 93رنز کی اننگز کھیل کر اپنی جگہ فائنل الیون میں بنالی ہے اس لیے سرفراز احمد… Continue 23reading صہیب مقصود فائنل الیون میں شامل ،سرفراز احمد کی چھٹی کرا دی گئی

ورلڈ کپ فائنل آفریدی کا 400واں ون ڈے ثابت ہوگا

datetime 11  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ فائنل آفریدی کا 400واں ون ڈے ثابت ہوگا

لاہور پاکستان کے ورلڈ کپ فائنل تک پہنچنے پر سٹار آل راؤنڈ شاہد آفریدی اپنے 400ون ڈے مکمل کر لیں گے ۔ وہ میگا ایونٹ میں دو سنگ میل ایک ساتھ عبور کرنے کے لیے تیار ہیں ،انکی نگاہیں 400ون ڈے وکٹوں اور 8000رنز پر مرکوز ہیں ،وہ پہلے ہی کہ چکے ہیں کہ یہ… Continue 23reading ورلڈ کپ فائنل آفریدی کا 400واں ون ڈے ثابت ہوگا

انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر نے سعید اجمل کودوبارہ معاہدے کی پیش کش کردی

datetime 11  فروری‬‮  2015

انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر نے سعید اجمل کودوبارہ معاہدے کی پیش کش کردی

انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر نے آف اسپنرسعیداجمل کو دوبارہ معاہدے کی پیشکش کردی۔ بولنگ ایکشن کلئیر ہوتے ہی قسمت سعید اجمل پرمہربان ہوگئی، بولنگ  ایکشن پرپابندی لگنے کے بعد ووسٹرشائرکاؤنٹی  نے سعید اجمل سے معاہدہ ختم کردیا تھا، کلب کے حکام کی سعید اجمل کے ایجنٹ کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ ووسٹرشائرکے ڈائریکٹرکرکٹ اسٹیو رہوڈز… Continue 23reading انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر نے سعید اجمل کودوبارہ معاہدے کی پیش کش کردی

وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 134 رنز سے شکست دے دی

datetime 11  فروری‬‮  2015

وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 134 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 134 رنز سے شکست دے دی ہے۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر331 رنز بنائے،… Continue 23reading وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 134 رنز سے شکست دے دی

گستاخ پلیئرز سے رعایت نہیں برتی جائے گی، آئی سی سی کی تنبیہہ

datetime 11  فروری‬‮  2015

گستاخ پلیئرز سے رعایت نہیں برتی جائے گی، آئی سی سی کی تنبیہہ

 آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران بدکلامی کرنے والے پلیئرز پر جرمانے اور پابندی کی تلوار لٹکادی، ڈیوڈ وارنر اور شیکھر دھون خطرے کی زد میں رہیں گے۔ میلبورن میں تمام ٹیموں کے پلیئرز کی موجودگی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے متنبہ کرتے… Continue 23reading گستاخ پلیئرز سے رعایت نہیں برتی جائے گی، آئی سی سی کی تنبیہہ

ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت ختم کردیں گے، وقار یونس

datetime 11  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت ختم کردیں گے، وقار یونس

 پاکستانی کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ اس بار ہم ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت ختم کردیں گے۔ اپنے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ہمارا سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ اس بار چیزیں ہمارے موافق رہیں، گزشتہ تمام ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں… Continue 23reading ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت ختم کردیں گے، وقار یونس

بھارت سے میچ میں شائقین کو مایوس نہیں کرینگے، بوم بوم آفریدی

datetime 11  فروری‬‮  2015

بھارت سے میچ میں شائقین کو مایوس نہیں کرینگے، بوم بوم آفریدی

شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اس حقیقت سے دلبرداشتہ نہیں کہ وہ اب تک ورلڈکپ میں بھارت سے کوئی میچ نہیں جیت سکا ہے۔ ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نےکہا کہ یہ میچ دونوں ٹیموں اور دنیا بھر کے لیے اہم میچ ہے، ان میں توقعات بہت زیادہ ہیں تاہم ہم پراعتماد ہیں… Continue 23reading بھارت سے میچ میں شائقین کو مایوس نہیں کرینگے، بوم بوم آفریدی

زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی

datetime 11  فروری‬‮  2015

زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی

 ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے  باآسانی شکست دے کر پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں زمبابوے کا مقابلہ گرین شرٹ سے بھی ہونا ہے اور سری لنکا کے خلاف وارم میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم کے… Continue 23reading زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی

Page 2251 of 2253
1 2,242 2,243 2,244 2,245 2,246 2,247 2,248 2,249 2,250 2,251 2,252 2,253