کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے اصولی فیصلہ ہو گیا
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے اظہر علی کو ون ڈے کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس کا باقاعدہ اعلان کرنے کیلئے گورننگ بورڈ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اظہر علی کو کپتان بنانے کا باقاعدہ… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے اصولی فیصلہ ہو گیا