محمد عرفان کا ورلڈ کپ ختم ہونے کا خطرہ
ایڈیلیڈ ( نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ 2015میں شریک قومی ٹیم کے باولنگ لائن اپ میں ریڑھ کی ہڈی کی تصور کئے جانے والے محمد عرفان کی میگا ایونٹ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے آئیر لینڈ کے خلاف میچ میں کمنٹری کرنے والے پاکستان کے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا تھا… Continue 23reading محمد عرفان کا ورلڈ کپ ختم ہونے کا خطرہ