قومی ٹیم نے آئر لینڈ کو زیر کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں
ایڈیلیڈ (نیوزڈیسک ) ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کو زیر کرنے کے لیے قومی ٹیم کی سخت تیاریاں جاری ہیں۔ کپتان مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بغیر کسی دباو¿ کے جیت کے عزم کے ساتھ میدان میں اترنے کا کہہ دیا۔ پاکستانی ٹیم نے ایڈیلیڈ کے سینٹ پیٹر کالج میں آج بھی بھرپور پریکٹس کی۔ تین… Continue 23reading قومی ٹیم نے آئر لینڈ کو زیر کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں