کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: یونس خان
ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے بعد کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے، جب تک دم ہے کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔ ایڈیلیڈ میں غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا… Continue 23reading کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: یونس خان