احمد شہزاد زمبابوے کے خلاف میچ سے قبل مکمل فٹ ہو جائیں گے،پی سی بی
برسبین (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز احمد شہزاد ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف شیڈول میچ سے قبل فٹ ہو جائیں گے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا۔ متواتر دو شکستوں کے بعد کوارٹر فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے یہ میچ… Continue 23reading احمد شہزاد زمبابوے کے خلاف میچ سے قبل مکمل فٹ ہو جائیں گے،پی سی بی