وسیم،ٹنڈولکر،لارا اورگیل عظیم ترین ون ڈے اسکواڈمیں شامل
لندن پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم ،کرس گیل، سچن ٹنڈولکر، اے بی ڈی ویلیئرز، برائن لارا، سر ویو رچرڈسن ،ایڈم گلکرسٹ،جیک کیلس،بریٹ لی،گیلن میک گرا اور شین وارن کو عظیم ترین ون ڈے الیون میں شامل کیا گیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے عظیم ترین ون ڈے الیون کے اسکواڈ… Continue 23reading وسیم،ٹنڈولکر،لارا اورگیل عظیم ترین ون ڈے اسکواڈمیں شامل