بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

محمد عامرنے نیشنل اسٹیڈیم میں23ویں سالگرہ منائی

datetime 14  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی کھلاڑی محمد عامر کی 23 ویں سالگرہ نیشنل اسٹیڈیم میں ان کے ادارے عمر ایسوسی ایٹس کی جانب سے منائی گئی، وہ ان دنوں پیٹرنز ٹرافی گریڈ 2 فائنل میں شریک ہیں۔محمدعامر نے اس موقع پر کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پ±راعتماد ہیں، انھوں نے کہا کہ میں وقت سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی بات نہیں کرنا چاہتا، مجھ پر عائد پابندی رواں برس 2ستمبر کو ختم ہوگی۔میری توجہ بتدریج اپنے کھیل میں بہتری لانے پر ہے، انھوں نے کہا کہ پروفیشنل پلیئر پر ساڑھے چار برس کی پابندی آسان نہیں ہوتی لیکن میں اسے جھیلنے میں کامیاب رہا، دوبارہ کھیل میں شریک ہونے پرآئی سی سی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا انتہائی مشکور ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…