ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

مک کولم نے آئی پی ایل کے9ویں سیزن کی پہلی سنچری داغ دی

datetime 14  اپریل‬‮  2015 |

چنئی(نیوز ڈیسک)چنئی سپرکنگز کے کیوی بلے باز برینڈن مک کولم نے حیدرآباد سن رائززکے خلاف آئی پی آیل کے9ویں سیزن کی پہلی سنچری بنا ڈالی۔میچ کی آخری تین گیندوں پر مسلسل دو باو¿نڈیوں اور ایک رن بنا کر انھوں نے اپنی سنچری مکمل کی۔مک کولم نے یہ اعزاز56گیندوں پر 7چوکوں اور9چھکوں کی مددسے حاصل کیا۔یہ مک کولم کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پانچویں جبکہ آئی پی ایل میں تیسری سنچری ہے،وہ اس سے پہلے بھی آئی پی آیل میں 2سنچریاں بناچکے ہیں۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…