زخمی احمد شہزاد زمبابوے کے خلاف کلئیر قرار
برسبن(نیوز ڈیسک) زمبابوے کے خلاف ورلڈ کپ کے گروپ میچ کے لئے پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہونے والے احمد شہزاد کو کلئیر قرار دے دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پریکٹس سیشن کے دوران احمد شہزاد کو بائیں پاو¿ں کی ایڑھی میں چوٹ لگی جس سے وہ زخمی ہوگئے جنہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا… Continue 23reading زخمی احمد شہزاد زمبابوے کے خلاف کلئیر قرار