بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پریتی زنٹانے آئی پی ایل کوچھوڑنے کا ارادہ کر لیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ پریتی زنٹانے آئی پی ایل کوچھوڑنے کا ارادہ کر لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب ان کی آئی پی ایل کو ضرورت نہیں رہی ہے لہٰذا وہ واپس فلم انڈسٹری میں قدم رکھنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا کنگز الیون پنجاب کے ساتھ اچھا وقت گزرا اور ان کی ٹیم نے ہمیشہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ آٹھ سال گزارنے کے بعد اب وہ اپنی ٹیم کو چھوڑنا چاہتی ہیں اور واپس فلموں میں کام کرنے کی خواہش ہے۔

مزید پڑھئے:شوہر کی موت کے بعد حاملہ ہونے والی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…