بھارتی صحافیوں پر آکلینڈ کے ہوٹل میں داخلے پر پابند ی عائد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہندوستانی صحافیوں کے نیوزی لینڈ میں کرکٹ ٹیم کے ہوٹل میں داخلے پر ہی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ٹیم مینجمنٹ پہلے ہی اپنے ملک سے آنے والے صحافیوں کی فوج سے فاصلہ اختیار کیے ہوئے ہے لیکن ایڈیلیڈ،میلبورن،پرتھ اور ہیملٹن میں صحافی کسی طرح ہوٹل کی لابی تک رسائی میں کامیاب ہو جاتے… Continue 23reading بھارتی صحافیوں پر آکلینڈ کے ہوٹل میں داخلے پر پابند ی عائد