سابق کرکٹرز کی تنقید ، مصباح الحق نے رمیز راجہ اور جاویدمیانداد کو کھری کھری سنادیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے مشورے دینے والے سابق کپتان جاوید میانداد اور رمیز راجہ کو کھری کھری سنادیں اور کہاکہ ا ب وہ محمد عرفان سے اوپننگ کرالیں ؟ عرب میڈیا کے مطابق رمیز راجہ اور جاوید میانداد کے مشورے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں مصباح الحق کاکہناتھاکہ ذراالگ… Continue 23reading سابق کرکٹرز کی تنقید ، مصباح الحق نے رمیز راجہ اور جاویدمیانداد کو کھری کھری سنادیں