ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم دورے کا آغاز سمر سیٹ کے خلاف چار روزہ ٹور میچ سے کرے گی، یہ میچ 8 سے 11 مئی تک ٹاﺅنٹن میں کھیلا جائے گا۔ کیوی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ 14 سے 17 مئی تک وارسیسٹر شائر کے خلاف کھیلے گی۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 مئی تک لندن جبکہ دوسرا ٹیسٹ 29 مئی سے 2 جون تک لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 9 جون کو برمنگھم، دوسرا ون ڈے 12 جون کو لندن، تیسرا ون ڈے 14 جون کو ساﺅتھمپٹن، چوتھا ون ڈے 17 جون کو نوٹنگھم جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 20 جون کو چیسٹر لی سٹریٹ میں کھیلا جائے گا۔ دورے میں شامل واحد ٹی 20 میچ 23 جون کو مانچیسٹر میں کھیلا جائے گا۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…