بھارت پاکستانی بورڈ کو دکھائے سبز باغ اجاڑنے پر تل گیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت پھر پاکستانی بورڈ کو دکھائے سبز باغ اجاڑنے پر تل گیا اور رواں سال کے آخر میں شیڈول مجوزہ سیریز سے جان چھڑانے کی کوششیں شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے حالیہ دورہ بھارت سے واپسی پر اعلان کیا تھا کہ بی سی سی آئی سے… Continue 23reading بھارت پاکستانی بورڈ کو دکھائے سبز باغ اجاڑنے پر تل گیا