آئندہ ورلڈ کپ دس ٹیموں کے درمیان ہی کھیلا جائے گا‘آئی سی سی
میلبورن (نیوز ڈیسک) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیور چرڈ سن نے واضح کیا ہے کہ انگلینڈ میں 2019ء میں ہونے والے ورلڈ کپ میں چودہ کی بجائے صرف 10ٹیمیں کھیلیں گے۔آئی سی سی کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہو رہا ہے جس میں اسٹریٹجک ریویو میٹنگ میں گفتگو ہو گی ‘ جس… Continue 23reading آئندہ ورلڈ کپ دس ٹیموں کے درمیان ہی کھیلا جائے گا‘آئی سی سی