پاکستان نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
سڈنی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو معین علی کو دوسرے ہی اوور میں احسان عادل نے آؤٹ کردیا جب کہ… Continue 23reading پاکستان نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی