منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ 4 ستمبر سے شروع ہوگا

datetime 23  اپریل‬‮  2015 |

جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ رواں برس پہلی بار افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا۔ ٹورنامنٹ 4 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کھیلا جائے گا جس میں میزبان ملک سے 13 ٹیموں سمیت زمبابوے، کینیا اور نمیبیا کی ٹیمیں بھی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ چیمپئنز ٹی ٹونٹی لیگ کے ممکنہ طور پر منسوخ ہونے کے بعد جنوبی افریقہ کو پہلی بار افریقہ ٹی ٹونٹی کپ کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ ایونٹ میں شریک سولا ٹیموں کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر گروپ سے ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…