اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

سینٹ جارج :دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کے پہلی وکٹ پر 74رنز

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینٹ جارج(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف جاری 3میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ سینٹ جارج، گرینڈا میں جاری ہے۔ آج میچ کے دوسرے دن کے کھیل اختتام پر انگلش ٹیم نے اپنی پہلی اننگ میں بغیر کسی نقصان کے پہلی وکٹ پر 74رنز اسکور کرلیے ہیں۔ قبل ازیں کالی اندھی ٹیم نے اپنی پہلی اننگ کے دوسرے دن کے کھیل کی شروعات 188رنز 5وکٹوں کے نقصان پر کی، تو ان کی پوری ٹیم 299رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی، انگلش ٹیم کی جانب سے اسٹورٹ براڈ نے4، جیمز اینڈرسن اور کرس جارڈن نے 2,2وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں انگلش ٹیم نے اپنی پہلی اننگ کا آغاز بہت اچھا کیا اور کھیل کے اختتام تک 26اوورز کھیلے اور پہلی وکٹ پر نا قابل شکست 74رنز کی شراکت بنا ڈالی، دوسرے جانب کالی اندھی کے بالرز جان توڑ کوشش کے باوجود ایک بھی وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…