آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج دو میچوں کا فیصلہ
پہلا میچ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ کے مشہور شہر ہیملٹن کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی دوسرا میچ افغانستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائیگا ہیملٹن (آئی ایف این ) 11 ویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں (آج) جمعہ کو دو میچز کا فیصلہ ہوگا۔… Continue 23reading آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج دو میچوں کا فیصلہ