بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

عبدالرزاق نے وائٹ واش کی ذمہ داری پی سی بی اور وقار یونس پر ڈال دی

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)آل راو¿نڈر عبدالرزاق نے بنگلہ دیش کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کے ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کا ذمہ دار پی سی بی کی پالیسیوں اور ہیڈ کوچ وقار یونس کو قراردے دیا،ان کا کہنا تھا کہ وقاریونس سے جتنی جلدی جان چھڑائی لی گئی اتنا ہی پاکستان کرکٹ کیلئے بہتر ہو گا ورنہ قومی ٹیم مزید پستیوں میںچلی جائے گی۔ یونی ویژن نیوز پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہیڈ کوچ وقار یونس ایک ناکام کوچ ہیں جو ٹیم میںاپنے من پسند کھلاڑیوں کو پروموٹ کر رہے ہیں جبکہ ٹیم مسلسل میچزہا ررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…