بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

ویزہ فیس معاف کی جائے ،ہاکی فیڈریشن کی برطانیہ سے درخواست

datetime 24  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مالی بحران کے باعث برطانوی ہائی کمیشن کودرخواست دی ہے کہ ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کوویزے دیتے وقت فیڈریشن سے ویزہ کی فیس نہ دی جائے کیونکہ پاکستان نے برطانیہ میں ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنی ہے اوراس وجہ سے ہاکی حکام نے ایک خط کے ذریعے ہائی کمیشن کودرخواست کی کہ ویزہ فیس معاف کی جائے ورنہ پاکستان ہاکی ٹیم کادورہ برطانیہ شکوک شبہات کاشکارہوسکتاہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…