بھارت کو ورلڈ کپ جتانے والا بلا نمائش کے لئے پیش
نئی دہلی: (نیوز ڈیسک) مہندر سنگھ دھونی کے بلے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا تھا اور اسے آر کے گلوبل کے سی ای او امت بھگچندکا نے ایک لاکھ پا?نڈ میں خریدا تھا۔ بعد ازاں دھونی نے بلے پر اپنے آٹو گراف بھی رقم کئے تھے۔