اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ،پاکستانی شاہین نیچے آگئے

datetime 26  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اتوارکے روز نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے اور بدقسمتی سے کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10میں شامل نہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں سری لنکا کے کمارسنگاکارا کی پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے ڈویلیئرز کی دوسری پوزیشن پر جگہ بنالی۔ بلے بازوں میں پاکستان کے یونس خان آٹھویں اور مصباح الحق دسویں نمبر پر ہیں جبکہ باولرز میں سعید اجمل گیارہویں ، اسد شفیق اوراظہر ایک درجہ تنزلی کے ساتھ بالترتیب 20اور بائیسویں پوزیشن پر آگئے جبکہ محمد حفیظ ایک درجہ تنزلی کیساتھ 42ویں نمبر پر ہیں۔آل راونڈ ر کیٹگری میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کی پہلی پوزیشن ہے اور اس فہرست میں بھی کسی پاکستانی کا نام شامل نہیں۔گیری بلانس بھی پانچ درجہ ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے ہیں



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…