پاکستان آئرلینڈ میچ میں تازہ ہو جائیں گی وولمر کی یادیں
ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ اتوار کو ایڈیلیڈ اوول میں جب آمنے سامنے ہوں گے تو8 سال پہلے ورلڈ کپ کی سب سے المناک یادیں پھر سے تازہ ہو جائیں گی،وہ 17مارچ 2007کا دن تھا جب آئرش ٹیم نے سبینا پارک جمیکا میں پاکستان کو گروپ میچ میں ہرا دیا تھا،اس ہار سے پاکستان ورلڈ… Continue 23reading پاکستان آئرلینڈ میچ میں تازہ ہو جائیں گی وولمر کی یادیں