بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

آئی پی ایل میچ میں شکست کے بعد شاہ رخ خان کا دلچسپ تبصرہ

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز سے شکست پر کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے اونر شاہ رخ خان نے دلچسپ تبصرہ کیا۔چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلے گئے آئی پی ایل میچ کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دلچسپ ٹویٹ کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ ”نکل گئی چنئی ایکسپریس“، اپنی ٹویٹ میں کنگ خان نے فاتح ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چنئی نے چیمپئنز سائیڈ کی طرح کھیل پیش کیا اور وہ فتح کی حقدار تھی، چنئی نے 135 کا ہدف نائٹ رائیڈرز کے لئے مشکل بنادیا، اس کی پرفارمنس نے ثابت کیا کہ ناممکن کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں خود پر یقین رکھتے ہوئے آنے والے میچوں میں زیادہ محنت کرنا ہوگی اور انشا اللہ ہم ایسا ہی کریں گے۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…