اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

کوارٹر فائنل میں پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا

datetime 19  مارچ‬‮  2015

کوارٹر فائنل میں پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)کینگروز کیخلاف کوارٹر فائنل میں پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان جمعے کو آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل کیلیے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دے رہا ہے، میزبان سائیڈ کے اندازکو مدنظررکھتے ہوئے گرین شرٹس بھی جارحانہ کھیل پیش کریں گے۔ ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا کہ… Continue 23reading کوارٹر فائنل میں پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا

ورلڈ کپ بنگلہ دیش کی 139 رنز پر 6وکٹیں گر گئیں

datetime 19  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ بنگلہ دیش کی 139 رنز پر 6وکٹیں گر گئیں

میلبرن(ویب ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 302 رنز بنائے.روہت شرما نے شاندار سنچری سکور کی. میلبرن میں جاری کوارٹر فائنل میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، بھارتی ٹیم کو پہلا نقصان 75 رنز کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب… Continue 23reading ورلڈ کپ بنگلہ دیش کی 139 رنز پر 6وکٹیں گر گئیں

ایسا نہیں کہ فیورٹ ہی ہمیشہ جیتے: مصباح

datetime 19  مارچ‬‮  2015

ایسا نہیں کہ فیورٹ ہی ہمیشہ جیتے: مصباح

ایڈ یلیڈ(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا یقیناً کوارٹر فائنل کے لیے فیورٹ ہے لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ فیورٹ ہی ہمیشہ جیتیں۔ان کا کہنا ہے کہ یہ میچ کے دن پر منحصر ہوتا ہے کہ کونسی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی… Continue 23reading ایسا نہیں کہ فیورٹ ہی ہمیشہ جیتے: مصباح

آسٹریلوی باﺅلرز سے مقابلے کیلئے خصوصی ٹریننگ

datetime 19  مارچ‬‮  2015

آسٹریلوی باﺅلرز سے مقابلے کیلئے خصوصی ٹریننگ

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ کواٹر فائنل مقابلے سے پہلے پاکستان کےنوجوان بلے بازوں احمد شہزاد، عمر اکمل اور صہیب مقصود نے خصوصی بیٹنگ پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان کے ہیڈ کوچ وقار یونس ، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاوراور نائب کوچ شاہد اسلم بدھ کو ٹیم پریکٹس کیلئے طے شدہ وقت سے ایک گھنٹہ… Continue 23reading آسٹریلوی باﺅلرز سے مقابلے کیلئے خصوصی ٹریننگ

نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج 26 جون کو غروب ہوگا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج 26 جون کو غروب ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک)پی سی بی میں نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج26جون کو غروب ہو جائے گا اس دن وہ آئی سی سی کے کاغذی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے جس میں انکے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق 19 یا 20 جون پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر میں نجم سیٹھی کا… Continue 23reading نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج 26 جون کو غروب ہوگا

آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کچھ کرنا چاہتا ہوں:شاہد خان آفریدی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کچھ کرنا چاہتا ہوں:شاہد خان آفریدی

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ یادگار کارکردگی دکھا کر کرکٹ سے رخصت ہونا چاہتے ہیں اور ان کاکہنا ہے کہ وہ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف جتواناچاہتے ہیں ۔ یاد رہے کہ شاہد خان آفریدی ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان… Continue 23reading آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کچھ کرنا چاہتا ہوں:شاہد خان آفریدی

مصباح الحق ہار کا خوف دل سے نکال لیں، عمران خا ن کا مشورہ

datetime 18  مارچ‬‮  2015

مصباح الحق ہار کا خوف دل سے نکال لیں، عمران خا ن کا مشورہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چےئرمین اور سابق کپتان عمران خان نے کہا کہ مصباح الحق ہار کا خوف دل سے نکال لیں،آسٹریلیا کے خلاف یاسرشاہ اور یونس خان کو ضرور کھلائیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عرفان کی ٹیم میں نہ ہونے سے نقصان ہوگا،ایک روزہ کرکٹ میں بھی وکٹیں… Continue 23reading مصباح الحق ہار کا خوف دل سے نکال لیں، عمران خا ن کا مشورہ

آفریدی پر اچھی اننگز قرض ہے

datetime 18  مارچ‬‮  2015

آفریدی پر اچھی اننگز قرض ہے

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس نے کہاہے کہ مایہ ناز آل راﺅنڈ شاہد آفریدی پر ایک اچھی اننگز قرض ہے، اللہ کرے کہ وہ اپنا قرض آسٹریلیا کے خلاف اننگز میں چکادیں ۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں وقار یونس کا کہناتھاکہ توقع ہے کہ آفریدی اپنی باﺅلنگ سے بہترکارکردگی دکھائیں… Continue 23reading آفریدی پر اچھی اننگز قرض ہے

چیرمین پی سی بی نے ٹیم کو جیت کا فارمولا بتا دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

چیرمین پی سی بی نے ٹیم کو جیت کا فارمولا بتا دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ ٹیم متحد اور نڈر ہو کر کھیلے تو ہم آسٹریلیا کو ہرا سکتے ہیں۔ پروگرام خبر سے آگے میں میزبان نبیلہ سندھو سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میری طرف سے ٹیم کو بہت واضح پیغام ہے کہ متحد اور مطمئن… Continue 23reading چیرمین پی سی بی نے ٹیم کو جیت کا فارمولا بتا دیا