ہرارے(نیوز ڈیسک) چیئرمین زمبابوین کرکٹ بور نے دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں اس کی تصدیق کی۔
چیئرمین زمبابوین کرکٹ بورڈ ولسن مناسے نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ میں زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کرتا ہوں اور ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ ہماری ذمے داری تھی کہ دورے کے اعلان سے قبل ہم اپنے کمیشن کے ذریعے کھلاڑیوں، ان کے والدین اور حکومت کو کھلاڑیوں کی حفاظت بنائیں۔
زمبابوے نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں