شرٹ بدلنے کے کتنے پیسے لوگے ؟
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسرار حیدر 25 سال سے برطانیہ کے شہر بریڈفرڈ میں مقیم ہیں لیکن ان کا دل ہروقت پاکستان اور پاکستانی کرکٹ کے لیے دھڑکتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پاکستانی ٹیم کہیں بھی کھیل رہی ہو وہ اسے دیکھنے چل پڑتے ہیں۔ اس شوق میں 2011 کا عالمی کپ اور 2012 اور 2014 کے… Continue 23reading شرٹ بدلنے کے کتنے پیسے لوگے ؟