پیر‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2024 

بنگلہ دیش لیگ کے لئے انتخاب عالم نے کمیشن مانگا

datetime 24  فروری‬‮  2015

بنگلہ دیش لیگ کے لئے انتخاب عالم نے کمیشن مانگا

لاہور: قومی ٹیم کے آؤٹ آف فام کھلاڑی عمران نذیر نے الزام عائد کیا ہے کہ انتخاب عالم نے مبینہ طور پر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت دینے کیلیے ان سے کمیشن طلب کیا تھا۔ دوسری جانب پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز نے اسے اپنی کردار کشی کے مترادف قرار دیتے… Continue 23reading بنگلہ دیش لیگ کے لئے انتخاب عالم نے کمیشن مانگا

قومی کرکٹ ٹیم سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھیں

datetime 24  فروری‬‮  2015

قومی کرکٹ ٹیم سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھیں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ کے رکن نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم پر میڈیا اور عوام کا بہت دباؤ ہے، دنیا میں کوئی بھی ٹیم اتنے دباؤ میں نہیں کھیلتی جتنا دباؤ پاکستانی کرکٹ ٹیم پر ہے۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ مانتے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھیں

ٹیم کو اگلا میچ جیتنا ہوگا ورنہ واپسی کے لئے تیار رہے

datetime 24  فروری‬‮  2015

ٹیم کو اگلا میچ جیتنا ہوگا ورنہ واپسی کے لئے تیار رہے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو اگلا میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا ورنہ وہ واپسی کی فلائٹ کے لیے تیار رہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ یکم مارچ کو زمبابوے کے خلاف قومی ٹیم کا میچ… Continue 23reading ٹیم کو اگلا میچ جیتنا ہوگا ورنہ واپسی کے لئے تیار رہے

وزیراعظم کا سابقہ کرکٹرز کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا حکم جاری

datetime 24  فروری‬‮  2015

وزیراعظم کا سابقہ کرکٹرز کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا حکم جاری

وزیراعظم ہاؤس ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان کی کرکٹ مینجمنٹ کمیٹی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے غیر معیاری کھیل پیش کرنے بورڈ کی انتظامیہ کیساتھ کھلاڑیوں کے جھگڑوں کی خبروں پر وزیراعظم نے سخت ایکشن لیتے ہوئے پوری مینجمنٹ کمیٹی کیساتھ ساتھ… Continue 23reading وزیراعظم کا سابقہ کرکٹرز کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا حکم جاری

نجم سیٹھی کے ٹی وی پر بلنڈر،سابق اسٹار کرکٹر نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 24  فروری‬‮  2015

نجم سیٹھی کے ٹی وی پر بلنڈر،سابق اسٹار کرکٹر نے بھانڈا پھوڑ دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے سابق چیف سلیکٹر اور مایہ ناز اسپنر عبدالقادر نے انکشاف کیا ہے کہ نجم سیٹھی نے تبصروں کے دوران کئی بلنڈر کیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپنر کا کہنا تھا کہ نجم سیٹھی کو کرکٹ کا کچھ پتا نہیں، وہ ٹی وی پر آکر… Continue 23reading نجم سیٹھی کے ٹی وی پر بلنڈر،سابق اسٹار کرکٹر نے بھانڈا پھوڑ دیا

معین خان کاکیسینو جانا معمہ بن گیا

datetime 23  فروری‬‮  2015

معین خان کاکیسینو جانا معمہ بن گیا

ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم شکستوں پر شکستیں کھائے جا رہی ہے‘ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک ہار ورلڈ کپ سے باہر کر دے گی مگر اس سب کو بھول کر پاکستانی میڈیا میں ایک اور بات معمہ بنی ہوئی ہے اور وہ ہے معین خان کا کیسینو میں جانا، چیف سلیکٹر معین خان کا… Continue 23reading معین خان کاکیسینو جانا معمہ بن گیا

ورلڈ کپ کے اگلے میچز میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، مصباح کی نرالی منطق

datetime 23  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ کے اگلے میچز میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، مصباح کی نرالی منطق

قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے مسلسل 2 میچز میں ناکامی کے بعد ٹیم پر ہونے والی تنقید کو غلط ثابت کر کے دکھائیں گے۔ کرائسٹ چرچ میں ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کی کارکردگی سے متعلق جائزہ میٹنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصباح الحق کاکہنا تھا کہ… Continue 23reading ورلڈ کپ کے اگلے میچز میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، مصباح کی نرالی منطق

قومی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس‘ معاملہ عدالت پہنچ گیا

datetime 23  فروری‬‮  2015

قومی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس‘ معاملہ عدالت پہنچ گیا

 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کی وجوہات جاننے کے لیے دائر درخواست لاہور ہائیکورٹ میں منظور کر لی گئی ہے درخواست گزار نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ٹیم کی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کی وجوہات معلوم کی جائیں۔ہائی کورٹ نے درخواست کو سماعت کے لیے قبول کر لیا… Continue 23reading قومی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس‘ معاملہ عدالت پہنچ گیا

پے درپے شکستوں سے دوچار زخمی شاہینوں کی کرائسٹ چرچ سے برسبین آمد

datetime 23  فروری‬‮  2015

پے درپے شکستوں سے دوچار زخمی شاہینوں کی کرائسٹ چرچ سے برسبین آمد

برسبین (نیوز ڈیسک) پے درپے شکستوں سے دوچار زخمی شاہین کرائسٹ چرچ سے برسبین پہنچ گئے ،کھلاڑیوں نے لٹکے چہروں کے ساتھ کرائسٹ چرچ سے برسبین تک کا سفر کیا،کرکٹرزشدید عوامی ردعمل کے بعد پریشان دکھائی دئیے۔قومی ٹےم کے ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم انتظامیہ ایک بار پھر سوچ وبچار میں مصروف ہوگئی ہے۔ ذرائع… Continue 23reading پے درپے شکستوں سے دوچار زخمی شاہینوں کی کرائسٹ چرچ سے برسبین آمد