لاہور(نیوز ڈیسک) زمبابوین کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد دورے سے قبل سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق زمبابوین کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد سابق کرکٹر اور زمبابوین کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو الیسٹر کیمبل کی سربراہی میں سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کے لئے لاہور پہنچ گیا ہے۔ وفد قذافی اسٹیڈیم اور کھلاڑیوں کی رہائش کے حوالے سے سیکیورٹی کا جائزہ لے گا جب کہ پنجاب حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام زمبابوین حکام کو سیکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔واضح رہے کہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے 19 مئی کو پاکستان پہنچ رہی ہے۔
زمبابوین کرکٹ بورڈ کا وفد سیکیورٹی کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی
-
6 گیندوں پر 6چھکے مارنے والے پہلے کر کٹر انتقال کرگئے
-
خاتون نے رات گئے موبائل فون استعمال کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے کی انعامی رقم جیت لی
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
-
اسپین ارجنٹائن کو 4 صفر سے عبرتناک شکست دے گی، نئی پیشگوئی
-
ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
’معرکۂ حق افواجِ پاکستان اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا‘، مودی چاہتا تو دو منٹ میں انہيں فکس کردیتا،عمران...
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلیے ٹکٹ کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے



















































