ڈھاکہ(نیوزڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ (آج) بدھ سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں شروع ہوگا۔ دورہ بنگلہ دیش میں پاکستان نے ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کی ۔ وارم اپ میچ سمیت اسے تین ون ڈے میچز کی سیریز اور واحد ٹی 20 میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھی پاکستان نے فتح کا بہترین موقع گنوا دیا اور بنگلہ دیش ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ قومی ٹیم کے پاس ون ڈے سیریز اور واحد ٹی 20 میں شکستوں کا ازالہ کرنے کا یہ آخری موقع ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کانٹے دار ہوگا اور میچ میں کامیابی کے لیے دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے بیانات دیئے ہیں دوسری جانب قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاکہ دوسرا میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے بنگلہ دیشی ٹیم کا مورال بلند ہے تاہم پاکستانی کھلاڑی بھی جیت کےلئے پر عزم ہیں امید ہے دوسرا ٹیسٹ جیت جائینگے –
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بدھ کو شروع ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا



















































