منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی سی بی گورننگ بورڈ کا 5 مارچ کو ہونے والا اجلاس ملتوی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

پی سی بی گورننگ بورڈ کا 5 مارچ کو ہونے والا اجلاس ملتوی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا گورننگ بورڈ کا پانچ مارچ کو ہونیوالا اجلاس ملتوی ہو گیا،میڈیا رائٹس معاملات فائنل نہ ہونے کی وجہ سے بورڈ اجلاس ملتوی ہوا، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق میڈیا رائٹس معاملات فائنل نہ ہونے کی وجہ سے گورننگ… Continue 23reading پی سی بی گورننگ بورڈ کا 5 مارچ کو ہونے والا اجلاس ملتوی

سلیکشن کمیٹی نےچیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تجویز مسترد

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سلیکشن کمیٹی نےچیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تجویز مسترد

لاہور(نیوز ڈیسک) ٹور سلیکشن کمیٹی نے سرفراز احمد کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تجویز مسترد کردی۔ان کا کہنا ہے کہ ناصر جمشید کو ڈراپ کردینا چاہیے، نوجوان وکٹ کیپر کو شامل کرنے سے اوپنرکا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا، زمبابوے کیخلاف 5 بولرز کھلانے کا فیصلہ بہتر ثابت ہوا، ٹیم… Continue 23reading سلیکشن کمیٹی نےچیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تجویز مسترد

پاکستان کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ہوگا، راشد لطیف

datetime 2  مارچ‬‮  2015

پاکستان کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ہوگا، راشد لطیف

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں زمبابوے کے خلاف کامیابی امید افزا ہے، ہار جاتے تو بہت بد نامی ہوتی، اگلے میچزمیں جیت کا تسلسل برقرار رکھ کر کوارٹر فائنل میں رسائی کو ممکن بنانا ہوگا، یہ کامیابی بولرز محمد عرفان اور وہاب ریاض کے مرہون منت… Continue 23reading پاکستان کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ہوگا، راشد لطیف

زمبابوے کے خلاف فتح کے باوجود سفر کٹھن ہے، سابق کرکٹرز

datetime 2  مارچ‬‮  2015

زمبابوے کے خلاف فتح کے باوجود سفر کٹھن ہے، سابق کرکٹرز

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق کرکٹرز نے زمبابوے کیخلاف فتح کے باوجود پاکستان ٹیم کی ناقص منصوبہ بندی پرتشویش کا اظہار کیا ہے، اگلا سفر مزید کٹھن ہوگا، ٹاپ آرڈرکو ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔30 کے قریب رنز بنانے والوں کو بھی لمبی اننگز کھیلنے کی تیاری کرنا ہوگی، محسن خان نے کہا… Continue 23reading زمبابوے کے خلاف فتح کے باوجود سفر کٹھن ہے، سابق کرکٹرز

ورلڈکپ کا اگلا میچ ،پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے نیپیئرپہنچ گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

ورلڈکپ کا اگلا میچ ،پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے نیپیئرپہنچ گئی

نیپیئر(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم پیرکوبرسبین سے نیپیئر پہنچ گئی۔ جہاں بدھ کو ورلڈکپ میں مصباح الیون چوتھا میچ متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گی۔قومی کرکٹ ٹیم نے اتوار کو برسبین میں ورلڈکپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ مصباح الیون برسبین سے نیوزی لینڈ کے شہر نیپیئر پہنچ گئی۔ جہاں بدھ کو میگا ایونٹ… Continue 23reading ورلڈکپ کا اگلا میچ ،پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے نیپیئرپہنچ گئی

سپینش فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس والٹیری بوٹاس نے جیت لی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سپینش فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس والٹیری بوٹاس نے جیت لی

بارسلونا (نیوز ڈیسک) سپینش فارمولا ون فائنل ٹیسٹنگ ریس فن لینڈ کے والٹیری بوٹاس نے جیت لی۔ سپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والی فارمولا ون ٹیسٹنگ فائنل ریس میں ڈرائیورز نے جیت کے لیے زور بازو دکھایا۔ فن لینڈ کے والٹیری بوٹاس نے 89 لیپس ایک منٹ 23 اعشاریہ صفر چھ سکینڈز میں طے… Continue 23reading سپینش فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس والٹیری بوٹاس نے جیت لی

جگموہن ڈالمیا 10سال کے بعدبھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈکے بلامقابلہ صدر منتخب

datetime 2  مارچ‬‮  2015

جگموہن ڈالمیا 10سال کے بعدبھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈکے بلامقابلہ صدر منتخب

چنائی(نیوز ڈیسک)جگموہن ڈالمیا 10سال کے بعدبھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈکے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے،شردپوار گروپ کا ایک عرصے بعد دوبارہ بھارتی بورڈ پر قبضہ ،سری نواسن گروپ صرف جوائنٹ سیکرٹری منتخب کرواسکا،ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر انورگ ٹھاکر بورڈ کے نئے سیکرٹری منتخب،سنجے پٹیل کو ایک ووٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پیرکو بھارتی… Continue 23reading جگموہن ڈالمیا 10سال کے بعدبھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈکے بلامقابلہ صدر منتخب

قومی باڈی بلڈنگ: پشاور کے یاسین خان مسٹر پاکستان منتخب

datetime 2  مارچ‬‮  2015

قومی باڈی بلڈنگ: پشاور کے یاسین خان مسٹر پاکستان منتخب

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پشاور کے یاسین خان مسٹر پاکستان منتخب ہو گئے ہیں، جبکہ لاہور کے یاسر سہیل نے جونیئر مسٹر پاکستان کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ لاہور میں ہونے والے باڈی بلڈنگ کے سالانہ مقابلوں میں ملک بھر سے 160 سے زائد تن سازوں نے حصہ لیا۔ واپڈا کے یاسین… Continue 23reading قومی باڈی بلڈنگ: پشاور کے یاسین خان مسٹر پاکستان منتخب

چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2015

چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی فتح پر بہت خوشی ہوئی ہے تاہم ٹیم میں اہم تبدیلی کی ضرورت ہے۔میڈیا کو جاری اپنے بیان میں شہریار خان کا کہنا تھا کہ ناصر جمشید کی جگہ سرفراز احمد کو کھلانا چاہیئے تھا جبکہ سرفراز احمد سے وکٹ کیپنگ کے… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا