کولمبو(نیوزڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔سری لنکن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے میں ایک سائیڈ میچ، 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 2 ٹی ٹونٹی کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 17 جون کو ٹیسٹ میچ سے ہوگا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 25 جون اور تیسرا 3 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ایک روزہ میچز کا آغاز 11 جولائی سے ہوگا جس کے بعد دوسرا میچ 15، تیسرا 19، چوتھا 22 اور پانچواں اور آخری ون ڈے 26 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ اسی طرح 2 ٹی ٹونٹی میچز 30 جولائی اور یکم اگست کو کھیلے جائیں گے۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ کا پاکستان کےخلاف ہوم سیریزکے شیڈول کااعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار



















































