لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان ہفتہ نو مئی کو بھارت جائیں گے، دسمبرمیں ہونے والی بھارت سے سیریز پر بی سی سی آئی سے دو ٹوک بات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہریار خان نو مئی کو بھارت جائیں گے، جہاں وہ بھارت کیساتھ سیریز سے متعلق بات کریں گے، واضح رہے کہ ایم او یو کے تحت طے پایا تھا کہ اگلے آٹھ سال کے دوران دونوں ممالک کے درمیان چھ سیریز ہونگی اس پر بھی اتفاق ہوا تھا کہ دسمبر میں یو اے ای میں سیریز ہوگی جس کے دوران دو ٹیسٹ، تین ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز ہونگے –
چیئرمین پی سی بی شہریار خان ہفتہ کو بھارت جائینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!
-
اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی
-
نئی گاڑی خریدنے والوں کے لیے اہم تبدیلی
-
اسکول میں ہزار روپے گم ہونے پر خاتون ٹیچر کی طالبات کے کپڑے اتروا کر تلاشی
-
پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)



















































