پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش کی پیشگوئی
آکلینڈ: (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ گروپ بی کے میچ میں قومی ٹیم کا اگلا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا جسے اعصاب شکن مقابلہ تصور کیا جا رہا ہے تاہم اس دوران موسم کی انگڑائی میچ کو کھٹائی میں ڈال سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے کھلاڑی میچ… Continue 23reading پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش کی پیشگوئی