بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

برج ٹاﺅن ٹیسٹ: انگلش ٹیم برے آغاز کے بعدسنبھل گئی

datetime 2  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویسٹ اور انگلینڈ کے درمیان جاری 3میچوں پرمشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کین سنگٹن اول، برج ٹاﺅن میں شروع ہوگیا ہے۔ انگلش ٹیم نے پہلے دن کے اختتام پر اپنی پہلی اننگ میں 7وکٹوں کے نقصان پر 240رنز بنائے ہیں۔ اس سے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ان کی اننگ کا آغاز اچھا نہ رہا، صرف 91رنز کے اسکور انگلش ٹیم کے 4ٹاپ آرڈر بلے باز پویلین لوٹ گئے، اس موقع پر کپتان الیسٹر کک اور معین علی نے ٹیم کی لڑکھڑاتی بیٹنگ لائن کو سہرا دیا اور 98رنز کی شراکت بنائی اور اسکورکو 189رنز تک پہنچایا، ٹیم کی جانب سے کپتان الیسٹر کک105، معین علی58 اور جو روٹ33 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، تاہم کالی اندھی ٹیم کی جانب سے جیسن ہولڈر اور شینن گیبریال نے 2,2وکٹیںحاصل کیں



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…