جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ گرین شرٹس کا مایوس کن آغاز

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

ہوبارٹ(نیوز ڈیسک ) چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز، آسٹریلیا نے پہلے میچ میں قومی ٹیم کو باآسانی شکست دے دی،آسٹریلیا کے شہرہوبارٹ میں جاری چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے علاوہ کوریا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ایونٹ کے پہلے روز میزبان ٹیم نے پاکستان کو بے بس کردیا، قومی ٹیم کوئی گول اسکور نہ کرسکی، آسٹریلیا نے مقابلہ چھ صفر سے اپنے نام کیا، دن کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا اے نے کوریا کو ایک کے مقابلے تین گول سے ہرادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…