پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری

datetime 22  جولائی  2026 |

وفاقی حکومت نے واضح کیا ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے منافع کا مارجن 8 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق موجودہ حالات میں اس نوعیت کے اضافے پر غور نہیں کیا جا رہا۔

ذرائع کے مطابق حکومت کا مؤقف ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین کرنے سے سپلائی چین میں شفافیت بڑھے گی، قیمتوں کے نظام میں بہتری آئے گی اور مارکیٹ زیادہ مؤثر انداز میں کام کر سکے گی۔

دوسری جانب پٹرول پمپ مالکان کی نمائندہ تنظیم اور پٹرولیم ڈویژن کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہونے والے اہم اجلاس میں وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک بھی شریک ہیں۔

اجلاس میں پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہمایوں خان، وائس چیئرمین عاطف بٹ اور دیگر نمائندے بھی موجود ہیں، جہاں ڈیلرز کے مطالبات اور پٹرولیم شعبے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…