پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی

datetime 14  ستمبر‬‮  2026 |

چار سدہ (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع چار سدہ میں شوہر کے ساتھ میکے جانے والے خاتون کو مبینہ جبری زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

چارسدہ کی تحصیل سرڈھیری کی حدود میں شوہر کے ساتھ سسرال سے میکے جانے والے خاتون کو مبینہ طور پر راستے میں چار ملزمان نے روکا اور زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ سرڈھیری پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے باری باری خاتون کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد متاثرہ خاتون نے شوہر کے ہمراہ پولیس اسٹیشن پہنچی اور مقدمہ درج کروایا۔

متاثر ہ خاتون کا میڈیکل بھی کروایا جارہا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق چاروں ملزمان موقع سے فرار ہو چکے ہیں جن کی گرفتاری کیلیے ٹیمیوں تشکیل دی جاچکی ہیں۔واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل پشاور میں بھی اسی نوعیت کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں چار ملزمان گرفتار ہوئے تھے جوبعد میں اپنے ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…