بنگلادیشیوں نے رمیزراجہ کو جلا ڈالا
ڈھاکا: بنگلہ دیشی شائقین سابق پاکستانی کرکٹر اور کرکٹ کمنٹیٹر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھانے والے رمیزراجہ سے شدید ناراض ہوگئے ہیں جنہوں نے افغانستان کیخلاف میچ میں سابق پاکستانی کپتان کے منفی تبصروں کے بعد ڈھاکا میں ان کی تصاویر اور پتلے بھی نذر آتش کرنے سے گریز نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق بنگلا… Continue 23reading بنگلادیشیوں نے رمیزراجہ کو جلا ڈالا