منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

لالیگا فٹبال :بارسلونا نے حریف ٹیم گیٹافے کو چھ صفر سے شکست دے دی

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارسلونا (نیوز ڈیسک ) لالیگا فٹبال ٹورنامنٹ میں ستاروں سے بھری فٹبال کلب ٹیم بارسلونا نے حریف ٹیم گیٹافے کو صفر کے مقابلے چھ گولز سے ٹھکانے لگا دیا۔ سپین میں جاری لالیگا فٹبال ٹورنامنٹ میں میزبان بارسلونا گیٹافے کو ہرا ٹائٹل کے لئے مضبوط امیدوار بن گئی ہے۔ بارسلونا کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیٹافے کی ٹیم کو صفر کے مقابلے 6 گولز سے عبرتناک شکست دی۔ بارسلونا کی جانب سے سٹار فٹبالر لیونل میسی اور لوئیس سواریز نے دو دو جبکہ نیمار اور زاوی نے ایک ایک بار گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ ایونٹ میں بارسلونا 84 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ رئیل میڈرڈ دوسرے اور اٹلاٹیکو میڈرڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…