ورلڈ کپ :جنوبی افریقہ کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 409 رنز کا ہدف
سڈنی (نیوز ڈیسک ) ورلڈ کپ کے اہم گروپ میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 409 رنز کا ہدف دیا ہے , اے بی ڈی ویلیئرز نے طوفانی اننگز کھیلتے ہوئے 66 گیندوںپر 162 رنز کی اننگز کھیلی ,ہاشم آملہ 65 , ڈوپلیسی 62 , اور روسو نے 61 رنز بنائے… Continue 23reading ورلڈ کپ :جنوبی افریقہ کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 409 رنز کا ہدف