ٓٓآئرلینڈ کوشکست دینی ہے تو ماضی کو مت بھولو
ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ اچھی ٹیمیں اور کھلاڑی ماضی کو یاد نہیں رکھتے ہیں، پوری ٹیم حالیہ صورتحال پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے اور ہر حال میں آئرلینڈ کے خلاف میچ جیتنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے… Continue 23reading ٓٓآئرلینڈ کوشکست دینی ہے تو ماضی کو مت بھولو