اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

زلزلہ :بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہوٹل سے باہر نکل گئے،کلمہ طیبہ کا ورد

datetime 25  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں بھی زلزلے نے تباہی مچادی ۔پاکستان کرکٹ ٹیم جو اس وقت بنگلہ دیش کے دورے پر موجود ہے زلزلے کے وقت کھلاڑی فائیو سٹار ہوٹل میں آرام کر رہے تھے۔جیسے ہی زلزلہ آیا پاکستانی کھلاڑی خوف کے عالم میں باہر نکلے آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ذرائع کے وقت اس وقت کھلاڑیوں کے چہروں پر ہوائیاں اڑ رہی تھیں ۔آفٹر شاکس کے خاتمے تک کھلاڑی واپس اپنے کمروں میں نہیں گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…